امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ’مکمل جنگ بندی‘ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل اور ایران نے ابھی تک جنگ بندی کی تصدیق نہیں کی تاہم ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی غیر قانونی جارحیت بند کر دیتا ہے تو ایران کا اس کے بعد ردعمل جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors