ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا ’کڑا اور فاتحانہ جواب‘ دیا ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے قطرمیں امریکی فضائی اڈے العدید کو نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ خبر رساں اداروں روئٹرز اور اے ایف پی کے مطابق دوحہ میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors