انڈیا میں تقریباً 2 کروڑ 15 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور زیورات لوٹنے کی ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات کے دوران پولیس کو مرکزی ملزم تک پہنچنے کا سراغ پاؤ بھاجی کی ادائیگی کے لیے استعمال کیے گئے نمبر سے ملا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors