چھٹی صدی قبل مسیح کے وسط میں فارسی (یعنی فارس کے رہنے والے) ایک گمنام پہاڑی قبیلہ تھا جو ایران کے جنوب مغربی علاقے ’پرسِس‘ میں رہتا تھا۔ لیکن پھر اس قبیلے سے ایک ایسا رہنما اُبھرا جس نے صرف کچھ ہی عرصے میں پورے مشرقِ وسطیٰ پر قبضہ کر لیا بلکہ اس علاقے میں طویل عرصے سے قائم بادشاہتیں ختم کیں، مشہور شہر فتح کیے اور ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھی جو اپنے وقت کی سب سے بڑی سلطنت بن گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors