انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں امدادی تنظیم ’ریڈ کراس‘ کے مطابق جمعرات کے روز بادل پھٹنے کے ایک واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی اور کلاوڈ برسٹ کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بادل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 50 سے زائد افراد ہلاک
Guideness
0
Comments
Post a Comment