افریقی ملک ایکواٹوریل گنی کی بایوکو ریجنل کورٹ نے ملک کی نیشنل فنانشل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ کو عوامی فنڈز کے غبن اور دولت کے غیر قانونی حصول کے جرم میں آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors