ایئر انڈیا نے دلی سے واشنگٹن ڈی سی جانے والی پروازوں کی معطلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ طیاروں کی قلت اور پاکستانی فضائی حدود کی بندش ہے۔
ایئر انڈیا کی واشنگٹن جانے والی پروازیں معطل: فضائی حدود کی بندشوں سے انڈیا اور پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment