پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع وادی نیلم کے دور دراز گاؤں ڈھکی چکنار سے تعلق رکھنے والے محمد یونس کے لیے حالیہ برفباری اور برفانی تودے گرنا کسی قیامت سے کم نہ تھے۔
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں برفانی تودوں سے تباہی: ’میرا وہ بچہ ہلاک ہو گیا جس نے ابھی دنیا میں آنا تھا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment