بابر اعظم کل بھی بہت خوشی کی نیند سوئے ہوں گے، آج یقیناً وہ شاہانہ اطمینان سے سو سکتے ہیں۔ ان کے بولرز نے ان پہ اعتماد کرنا سیکھ لیا ہے، رہی بات بیٹنگ لائن کی تو پہلے ہی دنیا بابر پر اعتماد کر چکی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors