چین میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1287 ہے۔
#coronavirus: چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی، پاکستانی اور انڈین طلبا مشکلات کا شکار
Guideness
0
Comments
Post a Comment