انڈیا کا شمار دنیا بھر میں ادویات اور ویکسین تیار کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ یہاں درجنوں ویکسین تیار کرنے والی بڑی اور چھوٹی کمپنیاں پولیو سے لے کر خسرہ اور روبیلا جیسے امراض کے لیے ویکسین کی خوراک بناتی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors