HomeLatest Pakistan News Urdu رشی کپور اور ان کی ’کھلم کھلا‘ باتیں Guideness April 30, 2020 0 Comments Facebook Twitter رشی کپور کی اداکاری کے علاوہ ان کا مزاج لوگوں کو بہت پسند تھا۔ انھوں نے کبھی انکار نہیں کیا کہ وہ بہت زیادہ شراب پیتے تھے اور نہ کبھی اس بات کو ماننے سے انکار کیا کہ ان کے بیٹے رنبیر کپور اور ان کے درمیان جنریشن گیپ موجود ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment