ایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں افطاری کے دوران لاؤڈ سپیکر پر مغرب کی اذان دینے کی اجازت
Guideness
0
Comments
Post a Comment