بالی وڈ میں کپور خاندان کی جڑیں بہت گہری ہیں خاندان کی پانچ نسلیں بالی ووڈ کا حصہ رہی ہیں جس کی بنیاد رشی کپور کے دادا پرتھوی راج کپورنے ڈالی تھی۔ اس کے بعد سے اس خاندان نے بالی وڈ کو ایک نئی راہ اور روشنی دکھائی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors