سٹاک ہوم پولیس کی ترجمان کے مطابق ساجد کی لاش دو ہفتے پہلے اُپسالہ شہر کے نزدیک دریا کے کنارے ملی تھی۔ جس کے بعد ساجد کے گھر والوں سے لاش کی شناخت کرنے میں وقت لگا۔ اپنی زیرِ تحریر کتاب کا ایک باب اپنے دوست کو ای میل کرتے ہوئے ساجد نے کہا تھا کہ یہ باب اُن کی بیٹی تہیر کو تب دینا جب وہ اٹھارہ سال کی ہوجائے۔
پولیس نے سویڈن میں لاپتہ صحافی ساجد حسین کی موت کی تصدیق کر دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment