40 سالہ جج رفیعہ ارشد کے تین بچے ہیں اور وہ 17 برس سے فیملی لا کی وکیل رہ چکی ہیں۔ انھیں اسلامی فیملی لا کی ماہر سمجھا جاتا ہے۔ وہ اپنے خاندان میں پہلی شخص تھیں جو کالج میں پڑھیں۔
رفیعہ ارشد: برطانیہ میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون جج ’مشعل راہ‘ بننے کے لیے پُرامید
Guideness
0
Comments
Post a Comment