حالیہ انتخابی جائزوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن رواں سال کی صدارتی دوڑ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت آگے ہیں۔ وہ سخت مقابلے والی ریاستوں میں بھی سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں۔
امریکی صدارتی انتخاب 2020: پانچ وجوہات جو ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر بنا سکتی ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق