نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن دوسری مرتبہ انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیاب ہوئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرائسٹ حملے کے بعد ان کا ہمدردانہ اور شفیق رویہ ان کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ بنا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors