دو پاکستانی جڑواں بہنیں، جن کے سر پیدائش کے وقت آپس میں جڑے ہوئے تھے اور گذشتہ برس لندن کے گریٹ اورمنڈ سٹریٹ پسپتال میں ایک کامیاب آپریشن کے نتیجے میں انھیں الگ کیا گیا، واپس وطن آ گئی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors