یہ کیسا بازار ہے جہاں لالچ اور جلد بازی کے فیصلوں کے نتیجے میں آخر نقصان ہی ہوتا ہے لیکن سٹے بازی اور انسائڈر ٹریڈنگ کی گونج بھی سنائی دیتی ہے۔ جہاں صبر کی اہمیت سب سے زیادہ بتائی جاتی ہے لیکن متوسط طبقے کے افراد کے لیے جگہ بنانا بھی انتہائی مشکل ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors