آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری جنگ مین ایک طرف اگر بہت سارے ممالک فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل کر رہے ہیں اسی کے برعکس ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے جنگ جاری رکھنے کی بات کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors