اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بدھ کے روز چار انڈین قیدیوں کی رہائی کے بارے میں پاکستان میں انڈین ہائی کمیشن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کی جہاں انھوں نے وفاق سے سوال کیا کہ اگر ان قیدیوں نے اپنی سزائیں پوری کر لی ہیں انہیں رہا کیوں نہیں کیا جا رہا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں انڈین قیدیوں کی رہائی کا معاملہ: 'اگر قیدیوں نے اپنی سزائیں پوری کر لی ہیں تو انھیں رہا کیوں نہیں کیا جا رہا'
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق