ماضی میں بھی شاید پولیس کے بارے میں ہیش ٹیگز ٹرینڈ کرتے رہے ہوں گے لیکن تب پولیس کی اچھی یا بری کارکردگی یا کوئی تنازع زیر بحث آتا تھا لیکن اس مرتبہ معاملہ پولیس اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان واضح اختلافات کا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors