اتوار کی شب امریکہ کی زیر سرپرستی طے پانے والے اس معاہدے پر بحرین اور اسرائیلی حکام کی جانب سے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دستخط کیے گئے۔ فلسطینی رہنماؤں نے بحرین کے اس عمل کو ’پیٹ میں چھرا گھونپنے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors