پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors