بی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2020 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کر دی ہے۔ اس سال 100 خواتین کی فہرست میں ایسے ناموں کو شامل کیا گیا ہے جو پریشان کن حالات میں رہتے ہوئے بھی تبدیلی لانے کے لیے راہنمائی کے ساتھ ساتھ متاثرکن کردار ادا کر رہی ہیں۔
بی بی سی کی 100 خواتین 2020: فہرست میں اس سال کون کون شامل ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment