ماہرہ خان کوئی عام فنکار نہیں ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں رنگ گورا کرنے والی کریمز کے خلاف اپنی مہم کے حوالے سے بات کی اور یہ بھی بتایا کہ وہ فلموں میں رومانوی کہانیوں کو کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہیں۔
بی بی سی 100 ویمن، ماہرہ خان: ’تشدد کرنے والا کوئی بھی شحص ہیرو نہیں ہو سکتا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق