ورلڈ اکنامک فورم میں آج پاکستان کے بارے میں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کا انعقاد ہو رہا ہے جس کے دوران پاکستان کو بہترین اقتصادی مواقع حاصل کرنے کا موقع ملے گا لیکن سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اقوامِ عالم پہلے سے پاکستانی صلاحتیوں کے معترف ہو چکے ہیں۔
ورلڈ اکنامک فورم: کیا عالمی اقتصادی فورم نے واقعی 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment