سنہ 2008 میں ہونے والی ممبئی حملوں میں نو حملہ آوروں سمیت 174 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل ممبئی حملوں کے 19 ملزمان تاحال مفرور ہیں اور پاکستان کے تفتیش کار یا ادارے انھیں ایک بار بھی پکڑنے سے قاصر رہے ہیں۔
ممبئی حملے، 26/11: کیس کے پراسیکیوٹر کا قتل، نامکمل ٹرائل کے بارہ سال اور 19 ملزمان تاحال مفرور
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق