فن لینڈ میں پانچ خواتین کی سربراہی میں ایک مخلوط حکومت قائم ہے اور ان کی وزیر اعظم، صنا مارن منتخب ہونے پر دنیا کی سب سے کم عمر عالمی رہنما بنیں ہیں۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ اتحاد عملی طور پر کیسے کام کرتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors