انتظامیہ کے مطابق ہنگامہ آرائی اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کے دوران شروع ہوئی، جس میں سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے الزامات کی تردید کی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس ہنگامہ آرائی کے ذمہ اداروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جس کے بعد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔
گلگت بلتستان: دھاندلی کے الزامات پر ہنگامے پھوٹ پڑے، علاقے کے چیف الیکشن کمشنر کے اپوزیشن جماعتوں پر الزامات
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق