ڈارون نے اپنی تصنیفات میں کہیں نہیں لکھا کہ زندگی کا آغاز کیسے ہوا لیکن انھوں نے اپنی نجی زندگی میں اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ اس سلسلے میں کلیدی دستاویز اُن کا ایک خط ہے جو انھوں نے یکم فروری سنہ 1871 کو اپنے ایک قریبی دوست جوزف ڈالٹن کے نام لکھا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors