دنیا میں ان دنوں دو دامادوں کا ذکر زوروں پر ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے 42 سالہ داماد برات البیرق نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر جلد ہی وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
ترکی کے وزیر خزانہ کا استعفی: کیا اردوغان کے داماد باغی ہو گئے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق