عالمی فٹبال کے ایک بہترین کھلاڑی اور ارجنٹائن کے سابق کپتان ڈی ایگو میراڈونا، 60 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے۔ ارجنٹائن کے سابق اٹیکنگ مڈفیلڈر اور مینیجر کو ان کے گھر پر دل کا دورہ پڑا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors