لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 350 رنز بنا لیے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors