جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کے ساتویں نگران وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ انتخابات کے بعد نئی حکومت کے قیام تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors