آج اس چھپن سال کے آدمی کے بچے جب پوچھتے ہیں بابا آپ پچھلے کئی برس سے عید کا آدھا دن کمرے میں بند کیوں ہو جاتے ہیں۔ تو یہ آدمی انھیں کیا سمجھائے کیا بتائے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors