HomeLatest Pakistan News Urdu خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار Guideness June 01, 2018 0 Comments Facebook Twitter پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو عمر بھر کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment