HomeLatest Pakistan News Urdu سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا Guideness June 01, 2018 0 Comments Facebook Twitter جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کے ساتویں نگران وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ انتخابات کے بعد نئی حکومت کے قیام تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment