امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک مقامی اخبار کے دفتر پر مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اخبار کے دفتر پر ’سوچ سمجھ کر‘ حملہ کیا گیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors