عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کے بعد کابل میں طالبان دو دن تک آزادانہ گھومتے رہے۔ بی بی سی پشتو کی نامہ نگار ملائکہ احمدزئی نے ایسے ہی ایک جنگجو سے بات کی۔
کابل کی سڑکوں پر طالبان کی بی بی سی سے گفتگو: ’ہم پاکستان کے لیے نہیں لڑ رہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق