پاکستان میں سابق حکمران جماعت مسلم لیگ نون کی حالیہ انتخابات میں شکست کے بعد بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں نے 25 جولائی کے انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے دوبارہ انتخابات کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors