عمران خان نے انتخابات کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ انڈیا اگر ایک قدم بڑھائے گا تو وہ دو قدم بڑھائیں گے۔ ایک طویل تلخ دور کے بعد انڈیا کے لیے بھی یہ ایک نیا موقع ہے کہ وہ نئی حکومت کے ساتھ ایک نئی شروعات کر سکے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors