پاکستان کے چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر میں ریاستی اداروں پر لگائے جانے والے الزامات کا نوٹس لے لیا ہے جبکہ جسٹس صدیقی نے اس حوالے سے کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors