سوشل میڈیا پر انڈین ٹیم اور خاص کر کے کپتان ہاردک پانڈیا اور کوچ راہل ڈریوڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ٹیم میں روہت شرما اور وراٹ کوہلی نہیں تھے تاہم انڈیا کی نوجوان ٹیم سے اس سے کہیں زیادہ بہتر کی امید تھی۔
سات سال میں پہلی بار ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز سے شکست: ’ہاردک پانڈیا انڈین ٹیم کے لیے کپتان میٹیريل نہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق