HomeLatest Pakistan News Urdu کیا پرینکا اور نِک جونز شادی کرنے والے ہیں؟ Guideness July 28, 2018 0 Comments Facebook Twitter بالی وڈ ڈائری میں پرینکا چوپڑہ کی منگنی اور شادی کی خبروں کے ذکر کے ساتھ دیپکا اور رنویر سنگھ کی شادی کی تیاریوں کا بھی ذکر ہے۔ اس کے علاوہ رشی کپور کا اعتراف بھی شامل ہے جس میں وہ خود کو عمران خان کا ہم خیال بتاتے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment