بالی وڈ ڈائری میں پرینکا چوپڑہ کی منگنی اور شادی کی خبروں کے ذکر کے ساتھ دیپکا اور رنویر سنگھ کی شادی کی تیاریوں کا بھی ذکر ہے۔ اس کے علاوہ رشی کپور کا اعتراف بھی شامل ہے جس میں وہ خود کو عمران خان کا ہم خیال بتاتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors