افریقی ملک صومالیہ میں خواتین کے ختنے کی رسم کی ادائیگی کی وجہ سے ایک دس سالہ بچی ختنے کے بعد مر گئی ہے۔ یونیسف کے مطابق صومالیہ میں 98 فیصد خواتین کو ختنہ کروانا پڑتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors