HomeLatest Pakistan News Urdu کرکٹ، ڈپلومیسی اور فوج Guideness July 27, 2018 0 Comments Facebook Twitter عمران خان انڈیا اور پاکستان کے رشتوں کی خطرناک پچ پر کس طرح کھیلتے ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا، لیکن وہ ریورس سوئنگ کے بانیوں میں سے ہیں، اس لیے آئندہ چند دنوں میں اگر کچھ ایسا ہو جس کی آپ نے توقع نہ کی ہو، تو زیادہ حیران مت ہوئیے گا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment