عمران خان انڈیا اور پاکستان کے رشتوں کی خطرناک پچ پر کس طرح کھیلتے ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا، لیکن وہ ریورس سوئنگ کے بانیوں میں سے ہیں، اس لیے آئندہ چند دنوں میں اگر کچھ ایسا ہو جس کی آپ نے توقع نہ کی ہو، تو زیادہ حیران مت ہوئیے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors